Humne Jo Phool Chuney

ہم نے جو پھول چنے دل میں چبھے جاتے ہیں
ہم نے جو پھول چنے دل میں چبھے جاتے ہیں
کتنے پیارے ہیں جو غم ہنس کے سہے جاتے ہیں
ہم نے جو پھول چنے...

امتحاں جو نہ کبھی لے وہ محبت ہی نہیں
درد ایسا ہے، تڑپنے کی اجازت ہی نہیں

پیار میں ایسے بھی کچھ وار سہے جاتے ہیں
ہم نے جو پھول چنے...

آج اک ساتھ نظر آتے ہیں غم اور خوشی
آنکھوں میں اشکِ وفا، ہونٹوں پہ خاموش ہنسی

ہم محبت کو نیا رنگ دیے جاتے ہیں
ہم نے جو پھول چنے دل میں چبھے جاتے ہیں
کتنے پیارے ہیں جو غم ہنس کے سہے جاتے ہیں
ہم نے جو پھول چنے...



Credits
Writer(s): A. Hameed, Fayaz Hashmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link