Mere Dil Ke Armaan

میرے دل کے ارمان، مر کر نہ نکلے

میرے دل کے ارمان، مر کر نہ نکلے
میرے دل کے ارمان، مر کر نہ نکلے
جو دل میں چبھے پھر وہ، نشتر نہ نکلے
میرے دل کے ارمان، مر کر نہ نکلے

کلیم آئے تو کھل کے، جلوہ دکھایا
کلیم آئے تو کھل کے، جلوہ دکھایا
ہم آئے تو پردے سے، باہر نہ نکلے
ہم آئے تو پردے سے، باہر نہ نکلے

جو دل میں چبھے پھر وہ، نشتر نہ نکلے
میرے دل کے ارماں، مر کر نہ نکلے

نشیمن میں گزرے، کئی موسم گل
نشیمن میں گزرے، کئی موسم گل
قفس میں جو ٹوٹے تھے، وہ پر نہ نکلے
قفس میں جو ٹوٹے تھے، وہ پر نہ نکلے

جو دل میں چبھے پھر وہ، نشتر نہ نکلے
میرے دل کے ارماں، مر کر نہ نکلے

بٹھایا ریاضؔ، اس طرح زوف دل نے
بٹھایا ریاضؔ، اس طرح زوف دل نے
بہار آئی ہم گھر سے، باہر نہ نکلے
بہار آئی ہم گھر سے، باہر نہ نکلے

جو دل میں چبھے پھر وہ، نشتر نہ نکلے
میرے دل کے ارماں، مر کر نہ نکلے
جو دل میں چبھے پھر وہ، نشتر نہ نکلے
میرے دل کے ارماں، مر کر نہ نکلے



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link