Parbat Yeh Kabhi Maine

پربت پہ کبھی میں نے
تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا تھا

پربت پہ کبھی میں نے
تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا تھا
اس نام کا ہر نقش...
اس نام کا ہر نقش میرے دل پہ بنا تھا

او ہو ہو، پربت پہ کبھی میں نے
تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا تھا

ہر رت میں دھڑکتا تھا وہی نام ہوا میں
ہر رت میں دھڑکتا تھا وہی نام ہوا میں
اس نام کی مہکار تھی ہر سمت فضا میں

درّے کی زمینیں وہیں، اک پھول چنا تھا

او ہو ہو، پربت پہ کبھی میں نے
تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا تھا
اس نام کا ہر نقش...
اس نام کا ہر نقش میرے دل پہ بنا تھا

او، پربت پہ کبھی میں نے
تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا تھا

لہرائی ہوئی موج میں اس شخص کی ہو ہے
لہرائی ہوئی موج میں اس شخص کی ہو ہے
بہتے ہوئے چشمے میں وہی آئینہ رو ہے

وہ آئینہ رو جو مجھے مل کر نہ ملا تھا

او ہو ہو، پربت پہ کبھی میں نے
تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا تھا
اس نام کا ہر نقش...
اس نام کا ہر نقش میرے دل پہ بنا تھا

او، پربت پہ کبھی میں نے
تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا تھا



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Atta Shad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link