Aap Aaye Qarar Bhi

آپ آئے، قرار بھی آیا
آپ آئے، قرار بھی آیا
جی پہ کچھ اختیار بھی آیا
آپ آئے، قرار بھی آیا

شوق سے کیجیے سوال و جواب
شوق سے کیجیے سوال و جواب

جان و دل میں تو ہار بھی آیا
آپ آئے، قرار بھی آیا

یوں سنا ہی کیے فسانۂ غم
یوں سنا ہی کیے فسانۂ غم

کچھ اُنھیں اعتبار بھی آیا
آپ آئے، قرار بھی آیا

چاہتیں کم نہ ہو سکیں، جاویدؔ
چاہتیں کم نہ ہو سکیں، جاویدؔ

بارِ دل میں غبار بھی آیا
آپ آئے، قرار بھی آیا
جی پہ کچھ اختیار بھی آیا
آپ آئے، قرار بھی آیا



Credits
Writer(s): Mohsin Raza, Javed Qureshi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link