O' Dil Tor Ke Jane
او دل توڑ کے جانے والے
او دل توڑ کے جانے والے
دل کی بات بتاتا جا
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
میری چپ رہنے کی عادت
میری چپ رہنے کی عادت
جس کارن بد نام ہوئی
اب وہ حکایت عام ہوئی ہے
اب وہ حکایت عام ہوئی ہے
سنتا جا، شرماتا جا
سنتا جا، شرماتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
مجھ کو ابر آلود دنوں سے
مجھ کو ابر آلود دنوں سے
کام نہ چاندنی راتوں سے
بہلاتا ہے باتوں سے
بہلاتا ہے باتوں سے
بہلاتا، بہلاتا جا
بہلاتا، بہلاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
نغمے سے جب پھول کھلیں گے
نغمے سے جب پھول کھلیں گے
چننے والے سب چن لیں گے
سننے والے سن لیں گے، تُو
سننے والے سن لیں گے، تُو
اپنی دھن میں گاتا جا
اپنی دھن میں گاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
او دل توڑ کے جانے والے
دل کی بات بتاتا جا
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
او دل توڑ کے جانے والے
دل کی بات بتاتا جا
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
میری چپ رہنے کی عادت
میری چپ رہنے کی عادت
جس کارن بد نام ہوئی
اب وہ حکایت عام ہوئی ہے
اب وہ حکایت عام ہوئی ہے
سنتا جا، شرماتا جا
سنتا جا، شرماتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
مجھ کو ابر آلود دنوں سے
مجھ کو ابر آلود دنوں سے
کام نہ چاندنی راتوں سے
بہلاتا ہے باتوں سے
بہلاتا ہے باتوں سے
بہلاتا، بہلاتا جا
بہلاتا، بہلاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
نغمے سے جب پھول کھلیں گے
نغمے سے جب پھول کھلیں گے
چننے والے سب چن لیں گے
سننے والے سن لیں گے، تُو
سننے والے سن لیں گے، تُو
اپنی دھن میں گاتا جا
اپنی دھن میں گاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
او دل توڑ کے جانے والے
دل کی بات بتاتا جا
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
مجھ کو بھی سمجھاتا جا
او دل توڑ کے جانے والے
Credits
Writer(s): Amjad Bobby, Hafiz Hoshiyar Puri
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.