Teri Khushi Ke Liye Tera Pyar Chhor Chale

تِری خوشی کے لیے تیرا پیار چھوڑ چلے

تِری خوشی کے لیے تیرا پیار چھوڑ چلے
نکل کے تیرے چمن سے بہار چھوڑ چلے
تِری خوشی کے لیے تیرا پیار چھوڑ چلے
نکل کے تیرے چمن سے بہار چھوڑ چلے

سدا جو یاد ہماری دلائے گا تجھ کو
سدا جو یاد ہماری دلائے گا تجھ کو

تِرے لیے وہ دلِ بے قرار چھوڑ چلے
تِری خوشی کے لیے تیرا پیار چھوڑ چلے
نکل کے تیرے چمن سے بہار چھوڑ چلے

اٹھا کے لاش ہم اپنی خود اپنے کاندھے پر
اٹھا کے لاش ہم اپنی خود اپنے کاندھے پر

تڑپتی آرزوؤں کا مزار چھوڑ چلے
تِری خوشی کے لیے تیرا پیار چھوڑ چلے
نکل کے تیرے چمن سے بہار چھوڑ چلے

ہمیں کچھ اپنی تباہی کا غم نہیں، لیکن
ہمیں کچھ اپنی تباہی کا غم نہیں، لیکن

ملال یہ ہے، تجھے سوگوار چھوڑ چلے
تِری خوشی کے لیے تیرا پیار چھوڑ چلے
نکل کے تیرے چمن سے بہار چھوڑ چلے
نکل کے تیرے چمن سے بہار چھوڑ چلے



Credits
Writer(s): Nahid Akhtar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link