Main Ho Gayee Dildar Ki Hone Lagi Chubhan Pyar Ki

میں ہو گئی دل دار کی
ہونے لگی چبھن پیار کی

میں ہو گئی دل دار کی
ہونے لگی چبھن پیار کی
چبھن پیار کی، میری توبہ، ہائے

دل میں کانٹا...
دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا
ہائے، دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا
میں ہو گئی دل دار کی

پہلے تو یہ دل کی حالت نہیں تھی
اب جانے کیا ہو گیا ہے
کسی کے لیے دل دھڑکتا ہے کیسے
احساس اب یہ ہوا ہے

جوانی کے دن، یہ تنہائیاں
جوانی کے دن، یہ تنہائیاں
مچلتی ہوئی یہ انگڑائیاں
یہ انگڑائیاں، میری توبہ، ہائے ہائے ہائے

دل میں کانٹا...
دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا
ہائے، دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا
میں ہو گئی دل دار کی

الفت کی راہوں پہ یوں چل رہی ہوں
اپنی خبر بھی نہیں ہے
وہ دور رہ کے ہے نزدیک میرے
چاہت یہ کتنی حسیں ہے

اُس کے بنا کیسے رہوں
اُس کے بنا کیسے رہوں
دل کی لگی کیسے کہوں
ہاں، کیسے کہوں، میری توبہ، ہائے ہائے ہائے

دل میں کانٹا...
دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا
ہائے، دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا
میں ہو گئی دل دار کی

میری جان بن کے وہ جب ساتھ ہوگا
وہ رات ہوگی سہانی
محبت کی منزل پہ دو دل ملیں گے
رنگین ہوگی کہانی

گھونگٹ میرا اٹھائے گا وہ
گھونگٹ میرا اٹھائے گا وہ
روٹھوں گی میں، منائے گا وہ
منائے گا وہ، میری توبہ توبہ

دل میں کانٹا...
دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا
ہائے، دل میں کانٹا سا چبھ گیا، چبھ گیا

میں ہو گئی دل دار کی
ہونے لگی چبھن پیار کی
چبھن پیار کی، میری توبہ، ہائے
دل میں کانٹا...



Credits
Writer(s): Nahid Akhtar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link