Yaro Kisi Qatil Se Kabhi (Live)

یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
...پیار نہ مانگو

یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
...پیار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
ہائے، پیار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو

گر جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے
...اپنے مسیحا کی نظر سے
...اپنے مسیحا کی نظر سے
گر جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے
گر جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے
گر جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے

مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
...پیار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو

سچ بات پہ ملتا ہے...

سچ بات پہ ملتا ہے سدا زہر کا پیالا
سچ بات پہ ملتا ہے سدا زہر کا پیالا

جینا ہے تو پھر جرأتِ اظہار نہ مانگو
جینا ہے تو پھر جرأتِ اظہار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو

کھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی

کھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی
...نگاہوں کا بھرم بھی
...نگاہوں کا بھرم بھی
...نگاہوں کا بھرم بھی
کھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی

کانٹوں سے کبھی پھول کی مہکار نہ مانگو
کانٹوں سے کبھی پھول کی مہکار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
...پیار نہ مانگو

اس چیز کا کیا ذکر...
اس چیز کا کیا ذکر جو ممکن بھی نہیں ہے
...جو ممکن ہی نہیں ہے
...جو ممکن ہی نہیں ہے
اس چیز کا کیا ذکر جو ممکن ہی نہیں ہے
...ممکن ہی نہیں ہے
اس چیز کا کیا ذکر جو ممکن ہی نہیں ہے

صحرا میں کبھی سایۂ دیوار نہ مانگو
صحرا میں کبھی سایۂ دیوار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
...پیار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
ہائے، پیار نہ مانگو، پیار نہ مانگو



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link