Sar Ko Uthake (From "Mona")

پیسے نے آباد کیے گھر، پیسے نے گھر لوٹے
پیسے کے ہاتھوں سے کتنے پیار بھرے دل ٹوٹے

سر کو اٹھا کر چلنا پیسا
سر کو جھکا کر جینا پیسا
سر کو اٹھا کر چلنا پیسا
سر کو جھکا کر جینا پیسا

وقت کا ہر سمجھوتہ پیسا
زہر غموں کا پینا پیسا

پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے
پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے

سر کو اٹھا کر چلنا پیسا
سر کو جھکا کر جینا پیسا

خوابوں کی تعبیر ہے پیسا
پیروں کی زنجیر ہے پیسا
خوابوں کی تعبیر ہے پیسا
پیروں کی زنجیر ہے پیسا

پیسا سب کو ہنسا سکتا ہے
پیسا سب کو رلا سکتا ہے

پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے
پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے

سر کو اٹھا کر چلنا پیسا
سر کو جھکا کر جینا پیسا

پیسا پیار کے ناتے جوڑے
پیسا دل کے رشتے توڑے
پیسا پیار کے ناتے جوڑے
پیسا دل کے رشتے توڑے

ہیسا جیون دے سکتا ہے
پیسا جیون لے سکتا ہے

پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے
پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے

سر کو اٹھا کر چلنا پیسا
سر کو جھکا کر جینا پیسا

وقت کا ہر سمجھوتہ پیسا
زہر غموں کا پینا پیسا

پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے
پیسا مجبوری ہے، پیسا ضروری ہے

پیسے کے دم سے قائم ہیں کیوں دھرتی کے میلے؟
پیسے کو حق کس نے دیا کہ انسانوں سے کھیلے؟
پیسا آتے جاتے شَے ہے، پیسا ہے ہرجائی
پیسا خدا جیسا تو نہیں پھر کیوں ہے اس کی خدائی؟

کب انساں کے بیچ سے پیسے کی دیوار ہٹے گی؟
پیسا اگر زنجیر ہے تو کب یہ زنجیر کٹے گی؟
کب یہ زنجیر کٹے گی؟
کب یہ زنجیر کٹے گی؟



Credits
Writer(s): Nazir Ali, Tafo Brothers
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link