Dekho Sayyan Dil (From "Mona")
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
جب تک سانس کی ڈور نہ ٹوٹے
جب تک سانس کی ڈور نہ ٹوٹے
تیرا میرا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
پھول بہاروں میں کھلتے ہیں
کھل کے خزاں سے جا ملتے ہیں
پھول بہاروں میں کھلتے ہیں
کھل کے خزاں سے جا ملتے ہیں
ملنا، بچھڑنا ہے بات پرانی
مر کے امر ہوگی اپنی کہانی
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ ٹوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
زلفیں بکھیرے، بانہیں کھولے
تجھ کو پکاروں ہولے ہولے
زلفیں بکھیرے، بانہیں کھولے
تجھ کو پکاروں ہولے ہولے
چاہے دنیا جو کچھ بولے
تیرا میرا پیار نہ ڈولے
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
پھول بہاروں میں کھلتے ہیں
کھل کے خزاں سے جا ملتے ہیں
ملنا، بچھڑنا ہے بات پرانی
مر کے امر ہوگی اپنی کہانی
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
جب تک سانس کی ڈور نہ ٹوٹے
جب تک سانس کی ڈور نہ ٹوٹے
تیرا میرا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
پھول بہاروں میں کھلتے ہیں
کھل کے خزاں سے جا ملتے ہیں
پھول بہاروں میں کھلتے ہیں
کھل کے خزاں سے جا ملتے ہیں
ملنا، بچھڑنا ہے بات پرانی
مر کے امر ہوگی اپنی کہانی
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ ٹوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
زلفیں بکھیرے، بانہیں کھولے
تجھ کو پکاروں ہولے ہولے
زلفیں بکھیرے، بانہیں کھولے
تجھ کو پکاروں ہولے ہولے
چاہے دنیا جو کچھ بولے
تیرا میرا پیار نہ ڈولے
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
پھول بہاروں میں کھلتے ہیں
کھل کے خزاں سے جا ملتے ہیں
ملنا، بچھڑنا ہے بات پرانی
مر کے امر ہوگی اپنی کہانی
دیکھو سیّاں، دل نہ ٹوٹے
مر کے بھی اپنا ساتھ نہ چھوٹے
دیکھو سیّاں، دیکھو سیّاں
Credits
Writer(s): Tafoo, Fartash
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Sar Ko Uthake (From "Mona")
- Waqt Pighalta Jae (From "Mona")
- Beta Jawan Ho To (From "Mona")
- Yeh Zindagi Safar (From "Mona")
- Moona Moona Moona (From "Mona")
- Dekho Sayyan Dil (From "Mona")
- Yeh Dil Mein Rehne Waley (From "Badaltey Rishtey")
- Pehli Baar Jawani (From "Badaltey Rishtey")
- O Jan-e-Jan (From "Badaltey Rishtey")
- Aap Ki Zamin Na Makan (From "Badaltey Rishtey")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.