Kabhi Kaha

کبھی کہا نہ کِسی سے تیرے فسانے کو
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
کبھی کہا نہ کِسی سے تیرے فسانے کو
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
کبھی کہا نہ کِسی سے

دٌعا بہار کی مانگی تو اِتنے پھول کھِلے
دٌعا بہار کی مانگی تو اِتنے پھول کھِلے
کہیں جگہ نہ رهی میرے آشیانے کو
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
کبھی کہا نہ کِسی سے

اَب آگے اِس میں تُمھارا بھی نام آئے گا
اَب آگے اِس میں تُمھارا بھی نام آئے گا
جو حُکم ہو تو یہیں چھوڑ دوں فسانے کو
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
کبھی کہا نہ کِسی سے

قمرؔ ذرا بھی نہیں تٌم کو خوفِ رٌسوائی
قمرؔ ذرا بھی نہیں تٌم کو خوفِ رٌسوائی
چلے ہو چاندنی شب مے انھ بلانے کو
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو

کبھی کہا نہ کِسی سے تیرے فسانے کو
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
کبھی کہا نہ کِسی سے



Credits
Writer(s): Nazar Hussain, Qamar Jalalvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link