Nigah Jor Sahi Dekhe To

نگاہِ جَور سہی، دیکھیے تو، دیکھیے تو کم سے کم
نگاہِ جَور سہی، دیکھیے تو، دیکھیے تو کم سے کم
ستم بھی کیجیے...
ستم بھی کیجیے لیکن ذرا کرم سے کم
دیکھیے تو کم سے کم
نگاہِ جَور سہی، دیکھیے تو، دیکھیے تو کم سے کم

ہمیں تو کوئی بھی تم سا نظر نہیں آتا
ہمیں تو کوئی بھی تم سا نظر نہیں آتا

تمھارا یہ ہے کہ کوئی نہیں ہے ہم سے کم
دیکھیے تو کم سے کم
نگاہِ جَور سہی، دیکھیے تو، دیکھیے تو کم سے کم

تمھاری آنکھیں بھی ہم نے اداس دیکھی ہیں
تمھاری آنکھیں بھی ہم نے اداس دیکھی ہیں

مگر تمھاری قسم اپنی چشمِ نم سے کم
دیکھیے تو کم سے کم
نگاہِ جَور سہی، دیکھیے تو، دیکھیے تو کم سے کم

جو آپ چاہیں تو یہ فاصلہ بھی مٹ جائے
جو آپ چاہیں تو یہ فاصلہ بھی مٹ جائے

رہا ہی کیا ہے، یہی ایک قدم قدم سے کم
دیکھیے تو کم سے کم
نگاہِ جَور سہی، دیکھیے تو، دیکھیے تو کم سے کم
ستم بھی کیجیے...
ستم بھی کیجیے لیکن ذرا کرم سے کم
دیکھیے تو کم سے کم
نگاہِ جَور سہی، دیکھیے تو، دیکھیے تو کم سے کم

Credits
Writer(s): Saleem Gilani, Ust. Nazar Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link