Zara Si Deir Mein

ذرا سی دیر میں برسوں کا دوستانہ لگے
ذرا سی دیر میں برسوں کا دوستانہ لگے
وہ اجنبی ہے تعلق مگر پرانا لگے
ذرا سی دیر میں برسوں کا دوستانہ لگے

میں اُس مقام پہ اُس سے جدا ہوا ہوں جہاں
میں اُس مقام پہ اُس سے جدا ہوا ہوں جہاں
میں اُس مقام پہ اُس سے جدا ہوا ہوں جہاں

اب اُس کو ڈھونڈنا چاہوں تو اک زمانہ لگے
ذرا سی دیر میں برسوں کا دوستانہ لگے

خیال و خواب کی دنیا کا ایک ہم راہی
خیال و خواب کی دنیا کا ایک ہم راہی
خیال و خواب کی دنیا کا ایک ہم راہی

مجھے کبھی تو حقیقت، کبھی فسانہ لگے
ذرا سی دیر میں برسوں کا دوستانہ لگے

ہمیں بھی بولنا آتا ہے بول سکتے ہیں
ہمیں بھی بولنا آتا ہے بول سکتے ہیں
ہمیں بھی بولنا آتا ہے بول سکتے ہیں

ہمارے چاہنے والوں کو گر برا نہ لگے
ذرا سی دیر میں برسوں کا دوستانہ لگے
وہ اجنبی ہے تعلق مگر پرانا لگے
ذرا سی دیر میں برسوں کا دوستانہ لگے



Credits
Writer(s): Mohsin Raza, Zahid Aafaq
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link