Dayar E Gair Mein

دیارِ غیر میں کیسے بسر ہو
دیارِ غیر میں کیسے بسر ہو
کوئی تو چاہنے والی نظر ہو
دیارِ غیر میں کیسے بسر ہو

بکھرتا جا رہا ہوں لمحہ لمحہ
بکھرتا جا رہا ہوں لمحہ لمحہ

مسیحا ہو کوئی تو چارہ گر ہو
مسیحا ہو کوئی تو چارہ گر ہو

نہ آئیں خود، کوئی پیغام آئے
نہ آئیں خود، کوئی پیغام آئے

دعاؤں میں مِری کچھ تو اثر ہو
دعاؤں میں مِری کچھ تو اثر ہو

نگاہوں میں چمک، لب پہ تبسم
نگاہوں میں چمک، لب پہ تبسم

کہ جیسے بن کہے سب کچھ خبر ہو
دیارِ غیر میں کیسے بسر ہو
کوئی تو چاہنے والی نظر ہو
دیارِ غیر میں کیسے بسر ہو



Credits
Writer(s): Dp, Iqbal Bano
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link