Tere Bina

تیرے بنا، تیرے بنا سونی سونی لاگے رے
چاندنی رات، چاندنی رات
تیرے لیے، تیرے لیے میری طرح جاگے رے
چاندنی رات، چاندنی رات
تیرے بنا...

چھین لیا کیوں ساتھ سہارا؟
کیا تھا، سجنا، دوش ہمارا؟

چھوڑ دیا کیوں ہاتھ پکڑ کے؟
توڑ دیا کیوں ساتھ؟

چاندنی رات، چاندنی رات
تیرے بنا...

بھول گئے ہو قول وفا کے
نین چرائے چین چرا کے

اب کیوں تم نے پھیر لیں نظریں؟
ایسی تھی کیا بات؟

چاندنی رات، چاندنی رات
تیرے بنا، تیرے بنا سونی سونی لاگے رے
چاندنی رات، چاندنی رات
تیرے بنا...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link