Tum Zindagi Ko

تم زندگی کو غم کا...
تم زندگی کو غم کا فسانہ بنا گئے
آنکھوں میں انتظار کی دنیا بسا گئے
تم زندگی کو غم کا فسانہ بنا گئے
آنکھوں میں انتظار کی دنیا بسا گئے

تم سے تھی میرے پیار کی دنیا بسی ہوئی

تم سے تھی میرے پیار کی دنیا بسی ہوئی

تم سے تھی زندگی کے اندھیرے میں روشنی

تم کیا گئے، چراغِ محبت بجھا گئے
تم زندگی کو غم کا فسانہ بنا گئے
آنکھوں میں انتظار کی دنیا بسا گئے

دنیا اجڑ گئی میرے صبر و قرار کی

دنیا اجڑ گئی میرے صبر و قرار کی

رو رو کے رات کاٹتی ہوں انتظار کی

جب چاند پر نظر پڑی، تم یاد آ گئے
تم زندگی کو غم کا فسانہ بنا گئے
آنکھوں میں انتظار کی دنیا بسا گئے



Credits
Writer(s): Javed Allahditta, Akhtar Allahditta
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link