Bewafa Hum Na Bhooley Tujhey

بے وفا...

بے وفا، ہم نہ بھولے تجھے
ساری دنیا نے ہم سے کہا، "بھول جا"
بے وفا، ہم نہ بھولے تجھے
ساری دنیا نے ہم سے کہا، "بھول جا"
بے وفا...

تُو نے ٹھکرا دیا تو کدھر جائیں گے؟
دل میں لے کر تیری یاد مر جائیں گے

کیوں تیرے پیار کی مل رہی ہے سزا؟

بے وفا، ہم نہ بھولے تجھے
ساری دنیا نے ہم سے کہا، "بھول جا"
بے وفا...

آج پہلو میں ارمان جلنے لگے
اشک پلکوں پہ آ کر مچلنے لگے

درد ہوتا نہیں میرے دل سے جدا

بے وفا، ہم نہ بھولے تجھے
ساری دنیا نے ہم سے کہا، "بھول جا"
بے وفا...

آج بھی دل تیرے غم سے آباد ہے
گیت گایا تھا جو اب وہ فریاد ہے

دل میں کچھ بھی نہیں تیرے غم کے سوا

بے وفا، ہم نہ بھولے تجھے
ساری دنیا نے ہم سے کہا، "بھول جا"

بے وفا...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link