Mere Dhol Mahi (from "Hasrat")

میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی

لٹ گئے پیار کی راہوں میں ہم
بن نہ سکیں ہمراہی

میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی

پل بھر آس کا تارا چمکا
پل بھر آس کا تارا چمکا
پھیل گیا پھر بادل غم کا

تجھ سے بچھڑ کر دیکھ رہی ہوں
تجھ سے بچھڑ کر دیکھ رہی ہوں
ارمانوں کی تباہی

میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی

روٹھ گیا انکھیوں سے کاجل
روٹھ گیا انکھیوں سے کاجل
رو رو بھیگ گیا میرا آنچل

اشکوں سے بھی دھل نہ سکے گی
اشکوں سے بھی دھل نہ سکے گی
تیرے غم کی سیاہی

میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی

لٹ گئے پیار کی راہوں میں ہم
بن نہ سکیں ہمراہی

میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول ماہی
میرے ڈھول-



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Safdar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link