Duniya

مجھے ڈر نہیں دنیا کا، میں یہ اقرار کرتا ہوں

میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں

برسوں سے بسائی دل میں اک پیاری پیاری سی صورت

مجھے آج نظر ہے آئی من موہنی سی وہ مورت
مجھے آج نظر ہے آئی من موہنی سی وہ مورت

میں آج سرِ بازار یہ اقرار کرتا ہوں

میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں
میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں

جب آئے مہینہ ساون کا، میرے دل میں آگ لگائے

میں تڑپوں ہر پل، ہر لمحہ، تیرے ملن کی یاد ستائے

میں سپنوں میں ہر رات تیرا دیدار کرتا ہوں

میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں
میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں

کوئی مرے ہے گورے رنگ پہ، کوئی سانولے رنگ پہ جائے

میرا ساجن جیسا بھی ہے میرے دل کو وہ ہی بھائے

میرے دل میں ہے جو آج میں اظہار کرتا ہوں

میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں
میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں

مجھے ڈر نہیں دنیا کا، میں یہ اقرار کرتا ہوں

میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں
میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں
میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار کرتا ہوں
میں تم سے پیار کرتا ہوں، میں تم سے پیار...

Credits
Writer(s): Daagh, Mohammad Salim Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link