Sila

تم نے کیا دیا ہم کو یہ صلہ
تم سے کیا کریں اب ہم یہ گلہ
تم نے کیا دیا ہم کو یہ صلہ
تم سے کیا کریں اب ہم یہ گلہ

سمجھے تھے ہم یہ، بھول نہ ہمیں پاؤ گے
رسموں کو توڑ کے میرے بن جاؤ گے
میرے سونے آنگن میں پیار کے دیپ جلاؤ گے

یہ میرا خواب تھا
یہ میرا خواب تھا
ذرا اتنا مجھے بتا دو
یہ آ کے سمجھا دو
کیسے تم کو بھول جاؤں
کیسے تم کو بھول جاؤں

گیت میرے جب سنو گے
پھر خود ہی تم کہو گے
"کہاں تم ہو، لوٹ آؤ
اتنا نہ ہمیں ستاؤ"

پھر اک دن ایسا ہوگا
تم ہم سے ملنا چاہو گے
پر ہم نہ مل پائیں گے
تیری دنیا سے چلے جائیں گے
چلے جائیں گے، چلے جائیں گے

تم نے کیا دیا ہم کو یہ صلہ
تم سے کیا کریں اب ہم یہ گلہ
تم نے کیا دیا ہم کو یہ صلہ
تم سے کیا کریں اب ہم یہ گلہ

تم نے کیا دیا ہم کو یہ صلہ
تم سے کیا کریں اب ہم یہ گلہ



Credits
Writer(s): Daagh, Mohammad Salim Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link