Do Qadam Chal Ke Mujhe (From "Neelam")

دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے
دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے
تُو نے منزل پہ پہنچنے کی قسم کھائی تھی
دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے

اِتنا رک جا کہ تجھے دیکھ تو لوں جی بھر کے
رک بھی جا، جانِ وفا...
رک بھی جا، جانِ وفا، کوئی بہانہ کر کے

میری آواز پہ آنے کی قسم کھائی تھی
دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے

تُو نے شیشے کی طرح دل کو میرے توڑ دیا
تُو نے شیشے کی طرح دل کو میرے توڑ دیا
اِس زمانے میں اکیلا مجھے کیوں چھوڑ دیا؟

تُو نے تو دل نہ دُکھانے کی قسم کھائی تھی
دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے

پیار اک خواب تھا جب آنکھ کھلی ٹوٹ گیا
پیار اک خواب تھا جب آنکھ کھلی ٹوٹ گیا
لال جوڑے کی تمنا میں لہو دل کا ہوا

تُو نے تو مانگ سجانے کی قسم کھائی تھی
دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link