Chupke Chupke Raat Din

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

کھینچ لینا وہ مِرا پردے کا کونا دفعتاً
کھینچ لینا وہ مِرا پردے کا کونا دفعتاً

اور دوپٹے سے تِرا وہ منہ چھپانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

اسی غزل کے دو شعر جو میں نے پہلے record نہیں کرائے
وہ نئے آپ کے لیے ہوں گے، پیش کر رہا ہوں

بے رخی کے ساتھ سننا دردِ دل کی داستاں
بے رخی کے ساتھ...
بے رخی کے ساتھ...
بے رخی کے ساتھ سننا دردِ دل کی داستاں

وہ کلائی میں تِرا کنگن گھمانا یاد ہے
وہ کلائی میں تِرا کنگن گھمانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

وقتِ رخصت الوداع کا لفظ کہنے کے لیے
وقتِ رخصت الوداع کا...
وقتِ رخصت الوداع کا لفظ کہنے کے لیے

وہ تِرے سوکھے لبوں کا تھر تھرانا یاد ہے
وہ تِرے سوکھے لبوں کا تھر تھرانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
چپکے چپکے، چپکے چپکے، چپکے چپکے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکرِ فراق
آ گیا، آ گیا گر...
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکرِ فراق، ذکرِ فراق
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکرِ فراق

وہ تِرا رو رو کہ بھی مجھ کو رلانا یاد ہے
وہ تِرا رو رو کہ بھی مجھ کو رلانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیے
دوپہر کی دھوپ میں...
دوپہر کی دھوپ میں...
دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیے

وہ تِرا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

باہزاراں اظطراب و صدہزاراں اشتیاق
باہزاراں اظطراب و صدہزاراں اشتیاق

تجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے



Credits
Writer(s): Ghulam Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link