Tarap Rahi Hai

تڑپ رہی ہے ہر ایک تمنا
نہ تم سے ملتے، نہ ایسے ہوتے
بجھی بجھی سی ہے دل کی دنیا
نہ تم سے ملتے، نہ ایسے ہوتے
تڑپ رہی ہے ہر ایک تمنا
نہ تم سے ملتے، نہ ایسے ہوتے

ہم ایسی محفل میں کیسے جائیں
جہاں کے منظر ہمیں جلائیں
جہاں کے منظر ہمیں جلائیں

اگر ہے جلنا، جلیں گے تنہا
نہ تم سے ملتے، نہ ایسے ہوتے

اداس چہرہ، نظر پریشاں
غمِ محبت، غمِ تمنا
غمِ محبت، غمِ تمنا

سزا ملی ہے ہمیں یہ کیا کیا
نہ تم سے ملتے، نہ ایسے ہوتے

نہ چین آئے، نہ موت آئے
نہ جی رہے ہیں، نہ مر رہے ہیں
نہ جی رہے ہیں، نہ مر رہے ہیں

کہاں تھا پہلے یہ حال اپنا
نہ تم سے ملتے، نہ ایسے ہوتے
تڑپ رہی ہے ہر ایک تمنا
نہ تم سے ملتے، نہ ایسے ہوتے



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link