Tum Mera Jeevan Ho (From "Mere Apne")

سج گئی دلہن، آ گئی ڈولی
گونج اٹھی شہنائی

آج نہیں آواز ہی بس میں
گاؤں میں کیسے وداعی

تم میرا جیون ہو

تم میرے سپنے ہو

تم میرا جیون ہو
تم میرے سپنے ہو

کیسے تم بن جی پائیں گے
بچھڑے جو تم، مر جائیں گے
تم میرے اپنے ہو

تم میرا جیون ہو
تم میرے سپنے ہو

کیسے تم بن جی پائیں گے
بچھڑے جو تم، مر جائیں گے
تم میرے اپنے ہو

تم میرا جیون ہو
تم میرے سپنے ہو

کام تمھارے آ جائیں تو
جان نچھاور تم پہ کر دوں

کام تمھارے آ جائیں تو
جان نچھاور تم پہ کر دوں
دامن کو پھولوں سے رنگ دوں
مانگ کو میں تاروں سے بھر دوں

تم سے پیارا کوئی نہیں ہے
اور ہمارا کوئی نہیں ہے
تم میرے اپنے ہو

تم میرا جیون ہو
تم میرے سپنے ہو

دن گزرے ہیں بے چینی میں
راتیں کٹی ہیں پلکیں بھگوتے

دن گزرے ہیں بے چینی میں
راتیں کٹی ہیں پلکیں بھگوتے
آج تو میری خاطر ہنس دو
جیون گزرا روتے روتے

گاتا ہے ماحول وداعی
دیتی ہے ہر چیز دہائی
"تم میرے اپنے ہو"

تم میرا جیون ہو
تم میرے سپنے ہو

کیسے تم بن جی پائیں گے
بچھڑے جو تم، مر جائیں گے
تم میرے اپنے ہو

تم میرا جیون ہو
تم میرے سپنے ہو



Credits
Writer(s): Tassilo Ippenberger, Nazir Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link