Ham Tum Pyar Kareinge Kab Tak Allah Janey (From "Tina")

ہم ہوں گے نہ دنیا رہے گی
ہم ہوں گے نہ دنیا رہے گی
پیار کریں گے جب تک
اللہ جانے، ہو، اللہ جانے

تم نظروں سے دور ہوئے تو
زندہ رہیں گے کب تک
اللہ جانے، ہو، اللہ جانے

پیار کا سماں گزر نہ جائے
خواب دیکھا ہے جو بکھر نہ جائے
اک دوجے کے لیے ہم دونوں
چاند تاروں کی دنیا سے آئے

نیلے نیلے آسماں کے تلے آج یہی کھائیں قسم

ہم ہوں گے نہ دنیا رہے گی
پیار کریں گے جب تک
اللہ جانے، ہو، اللہ جانے

آنکھوں سے دور تو نہ جائے
ایک تُو ہی نظر مجھ کو آئے
پیار کے سمندر میں ڈوبے ہم
کوئی بھی ہم کو ڈھونڈ نہ پائے

جان تن میں رہے نہ رہے ساتھ رہیں دونوں، صنم

ہم ہوں گے نہ دنیا رہے گی
پیار کریں گے جب تک
اللہ جانے، ہو، اللہ جانے

تم نظروں سے دور ہوئے تو
زندہ رہیں گے کب تک
اللہ جانے، ہو، اللہ جانے، ہو، اللہ جانے



Credits
Writer(s): Khawaja Pervez, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link