Jigar Ki Aag Se

جگر کی آگ سے اِس دل کو جلتا دیکھتے جاؤ
جگر کی آگ سے اِس دل کو جلتا دیکھتے جاؤ
مٹی جاتی ہے ارمانوں کی دنیا، دیکھتے جاؤ
جگر کی آگ...

اِسی دن کے لیے، بولو، تمھیں کیا ہم نے چاہا تھا؟
اِسی دن کے لیے، بولو، تمھیں کیا ہم نے چاہا تھا؟

کہ ہم برباد ہوں اور تم تماشہ دیکھتے جاؤ
مٹی جاتی ہے ارمانوں کی دنیا، دیکھتے جاؤ
جگر کی آگ...

لگی ہے آگ دل میں، آنکھ سے آنسو برستے ہیں
لگی ہے آگ دل میں، آنکھ سے آنسو برستے ہیں

بھری برسات میں اِس گھر کو جلتا دیکھتے جاؤ
مٹی جاتی ہے ارمانوں کی دنیا، دیکھتے جاؤ
جگر کی آگ...



Credits
Writer(s): Feroz Nizami, Mushir Kazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link