Sub Kuch Kaisa Aacha

سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا
سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا
تُو میرا اور میں تیرا آئینہ تھا
سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا

ایک زمانہ بیت گیا کچھ یاد نہیں
ایک زمانہ بیت گیا کچھ یاد نہیں، کچھ یاد نہیں

تَو تھا یا وہ کوئی تیرے جیسا تھا
تَو تھا یا وہ کوئی تیرے جیسا تھا
تُو میرا اور میں تیرا آئینہ تھا
سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا

جب بھی آتا دل ہی دُکھاتا تھا لیکن
جب بھی آتا دل ہی دُکھاتا تھا لیکن، لیکن

کیسا شخص تھا پھر بھی اچھا لگتا تھا
کیسا شخص تھا پھر بھی اچھا لگتا تھا
تُو میرا اور میں تیرا آئینہ تھا
سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا

اک آہٹ سی جیسے دل تک آئی تھی
اک آہٹ سی جیسے دل تک آئی تھی، آئی تھی

جس کے بعد زمانوں تک سناٹا تھا
جس کے بعد زمانوں تک سناٹا تھا
تُو میرا اور میں تیرا آئینہ تھا
سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا
سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا

سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا
سب کچھ کیسا اچھا اچھا لگتا تھا



Credits
Writer(s): Ghulam Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link