Khalq Ke Sarwar

صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم

خلق کے سرور، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم
مرسل داور، خاص پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم

صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم

نور مجسم، نیر اعظم، سرور عالم، مونس آدم
نور مجسم، نیر اعظم، سرور عالم، مونس آدم
نوح کے ہمدم، خضر کے رہبر صلی اللہ علیہ وسلم

صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم

بحر سخاوت، کان مروّت، آیۂ رحمت، شافع امت
بحر سخاوت، کان مروّت، آیۂ رحمت، شافع امت
مالک جنت، قاسم کوثر صلی اللہ علیہ وسلم

صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم

فخر عیاں ہیں، عرش مکاں ہیں
شاہ شہاں ہیں، سیف زباں ہیں
فخر عیاں ہیں، عرش مکاں ہیں
شاہ شہاں ہیں، سیف زباں ہیں
سب پہ عیاں ہیں آپ کے جوہر
صلی اللہ علیہ وسلم

صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم

خلق کے سرور، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم
مرسل داور، خاص پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم

صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم



Credits
Writer(s): Hamdan Asad, Khalid Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link