Tum Poocho Aur Mein Na Bataaun (From "Dil Mera Dharkan Teri")

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں

دور خیالوں کی وادی میں بھٹک رہا ہے پیار میرا
دور خیالوں کی وادی میں بھٹک رہا ہے پیار میرا
کون سہارا دے مجھ کو
کون سہارا دے مجھ کو جب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں

ٹوٹ گئی جب آس تو پھر کیوں سانس کا رشتہ باقی ہے
ٹوٹ گئی جب آس تو پھر کیوں سانس کا رشتہ باقی ہے
گونج رہی ہے کیوں شہنائ
گونج رہی ہے کیوں شہنائ جب کوئی بارات نہیں

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں

پلکوں کی چلمن میں چھپ کر میرے پیار کو رونے دو
پلکوں کی چلمن میں چھپ کر میرے پیار کو رونے دو
کیسے بتاؤں میرے بس میں
کیسے بتاؤں میرے بس میں آج میرے جذبات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں

Credits
Writer(s): Inayat Hussain Bhatti
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link