Yeh Sath Kabhi Na Chute Ga (Male)

یہ ساتھ کبھی نہ چھوٹے گا

یہ ساتھ کبھی نہ چھوٹے گا
جو مر کے بھی نہ ٹوٹے گا

تیرا میرا، او، میرا تیرا ایسا ناطہ ہے
تیرا میرا ایسا ناطہ ہے

یہ ساتھ کبھی نہ چھوٹے گا
جو مر کے بھی نہ ٹوٹے گا

تیرا میرا، میرا تیرا ایسا ناطہ ہے
تیرا میرا، میرا تیرا ایسا ناطہ ہے

کیسے تجھ سے دور رہوں
کیسے تجھ سے دور رہوں
یہ میرے بس کی بات نہیں
جیون بھر کا بندھن ہے
یہ پل دو پل کا ساتھ نہیں

تیرا پیار تو اک خوشبو بن کر
میرے سانسوں میں لہراتا ہے

تیرا میرا، میرا تیرا ایسا ناطہ ہے

آنکھوں میں ہیں خواب تیرے
آنکھوں میں ہیں خواب تیرے
اس دل میں محبت ہے تیری
جب تک بھی میں زندہ ہوں
ہر سانس امانت ہے تیری

میں جب بھی تیری صورت دیکھوں
میرے دل کو چین آ جاتا ہے

تیرا میرا، میرا تیرا ایسا ناطہ ہے
میرا تیرا ایسا ناطہ-



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link