Shikwa Nahin Kisi Se (From "Haveli")

شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
قسمت میں ہی نہیں تھا، جو مجھ کو ملا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
قسمت میں ہی نہیں تھا، جو مجھ کو ملا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے...

تُو مل سکا نہ مجھ کو، تسلی تو مل گئی
تسلی تو مل گئی
تُو مل سکا نہ مجھ کو، تسلی تو مل گئی
تسلی تو مل گئی

میرے لیے بہت ہے کہ تُو بے وفا نہیں
قسمت میں ہی نہیں تھا، جو مجھ کو ملا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے...

آخر تمھاری راہ میں مجبوریاں بھی تھیں
مجبوریاں بھی تھیں
آخر تمھاری راہ میں مجبوریاں بھی تھیں
مجبوریاں بھی تھیں

وعدہ نبھا سکے نہ اگر تم، گلا نہیں
قسمت میں ہی نہیں تھا، جو مجھ کو ملا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
قسمت میں ہی نہیں تھا، جو مجھ کو ملا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے...



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Tanvir Naqvi, Khawaja Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link