Jahan Dil Tha (from "Tera Mera Sath Rahe")

جہاں دل تھا وہیں دلدار گیا

جہاں دل تھا وہیں دلدار گیا
وہ باتیں گئیں، وہ پیار گیا
جہاں دل تھا وہیں دلدار گیا
وہ باتیں گئیں، وہ پیار گیا

کوئی ہار کے بازی جیت گیا
کوئی جیت کے بازی ہار گیا

جہاں دل تھا وہیں دلدار گیا
وہ باتیں گئیں، وہ پیار گیا

ہر شاخ پہ پھول جو کھل جائے
تو کون خزاں کو یاد کرے

ہر شاخ پہ پھول جو کھل جائے
ہر شاخ پہ پھول جو کھل جائے
تو کون خزاں کو یاد کرے
بس جائے جو ہر دل کی بستی
ویرانے کون آباد کرے

تقدیر پہ بس کب چلتا ہے
جو ہونا ہے وہ ہوتا پے

جہاں دل تھا وہیں دلدار گیا
وہ باتیں گئیں، وہ پیار گیا

دولت کے ترازو کے آگے
اچھے اچھے جھک جاتے ہیں

دولت کے ترازو کے آگے
دولت کے ترازو کے آگے
اچھے اچھے جھک جاتے ہیں
کچھ ایسے دیوانے ہیں جو
اِس دولت کو ٹھکراتے ہیں

ہر چیز خریدی ہم نے مگر
پر ہو نہ سکا اِس دل پہ اثر

جہاں دل تھا وہیں دلدار گیا
وہ باتیں گئیں، وہ پیار گیا

کوئی ہار کے بازی جیت گیا
کوئی جیت کے بازی ہار گیا

جہاں دل تھا وہیں دلدار گیا
وہ باتیں گئیں، وہ پیار گیا



Credits
Writer(s): Nashad, Tasleem Faazli
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link