Hum Mein Tum (from "Susral")

ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے

ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے
ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے
ہوتے ہوتے ایک ہم تم ہو گئے

ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے
ہوتے ہوتے ایک ہم تم ہو گئے
ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے

پیار ہم ایسا کریں گے جو بنے گا اک مثال
عمر بھر دل سے نہ جائے گا کبھی تیرا خیال
پیار ہم ایسا کریں گے جو بنے گا اک مثال
عمر بھر دل سے نہ جائے گا کبھی تیرا خیال

دل میں دل اور جاں میں جاں یوں کھو گئے
ہوتے ہوتے ایک ہم تم ہو گئے

ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے

زلف تیری بن کے بدلی پربتوں پہ چھا گئی
تُو نے دیکھا پیار سے، یہ بھیگی رت شرما گئی
زلف تیری بن کے بدلی پربتوں پہ چھا گئی
تُو نے دیکھا پیار سے، یہ بھیگی رت شرما گئی

لب پہ لب رکھ کے سب پھول سو گئے
ہوتے ہوتے ایک ہم تم ہو گئے

ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے
ہوتے ہوتے ایک ہم تم ہو گئے
ہم میں تم اور تم میں ہم گم ہو گئے



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Nazar Shabab
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link