Bara MAza Aaya (from "Ambar")

ہاں جی، میں نے پی ہے، تمھاری قسم

ہاں جی، میں نے پی ہے، تمھاری قسم
جی ہاں، میں نے پی ہے، تمھاری قسم
نشے میں ہوں، بہکے ہوئے ہیں قدم

کبھی لہراؤں، کبھی بل کھاؤں
سوچوں، میں نے یہ کیا کیا

بڑا مزہ آیا
ہاں، بڑا مزہ آیا
بڑا مزہ آیا

جھوموں ایسے، جیسے کوئی پون جھکورا

چھلکوں ایسے، جسیے کوئی بھرا کٹورا
اپنی بانہوں میں مجھ کو چھپا لے کوئی
میں گرنے لگی ہوں، سنبھالے کوئی

کبھی لہراؤں، کبھی بل کھاؤں
سوچوں، میں نے یہ کیا کیا

بڑا مزہ آیا
ہمم، بڑا مزہ آیا
بڑا مزہ آیا

یہ دنیا ہے اک مَے خانہ، سبھی شرابی

تھوڑی سی جو میں نے پی لی، کیا ہے خرابی؟
یہاں کون کرتا نہیں ہے خطا؟
اگر میں نے پی لی تو کیا ہو گیا؟

کبھی لہراؤں، کبھی بل کھاؤں
سوچوں، میں نے یہ کیا کیا

بڑا مزہ آیا
ہمم، بڑا مزہ آیا
بڑا مزہ آیا

جی ہاں، میں نے پی ہے، تمھاری قسم
نشے میں ہوں، بہکے ہوئے ہیں قدم

کبھی لہراؤں، کبھی بل کھاؤں
سوچوں، میں نے یہ کیا کیا

بڑا مزہ آیا



Credits
Writer(s): Robin Ghosh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link