Suraj Nikle Din Hojaye (From " Aaj Ka Insan")

سورج نکلے، دن ہو جائے

سورج نکلے، دن ہو جائے
چاند چڑھے تو رات
دونوں ہی صفتیں ہیں تجھ میں
تیری ہے کیا بات
سورج نکلے، دن ہو جائے

برسوں سے جو خواب تھا دیکھا
اس کی حسیں تعبیر ہو تم

برسوں سے جو خواب تھا دیکھا
اس کی حسیں تعبیر ہو تم
قدرت کے سب رنگ ہیں جس میں
ایسی ایک تصویر ہو تم

دیکھ کے تجھ کو آنے لگے ہیں
ہونٹوں پر نغمات

سورج نکلے، دن ہو جائے

دل میں تیرے پیار کی چاہت
دھڑکن بن کے رہتی ہے

دل میں تیرے پیار کی چاہت
دھڑکن بن کے رہتی ہے
آنکھوں ہی آنکھوں میں مجھ کو
جب تُو اپنا کہتی ہے

سانسوں میں لہرا جاتے ہیں
پیار بھرے جذبات

سورج نکلے، دن ہو جائے
چاند چڑھے تو رات
دونوں ہی صفتیں ہیں تجھ میں
تیری ہے کیا بات
سورج نکلے، دن ہو جائے



Credits
Writer(s): Mushtaq Ali, Mehdmood Kanwal
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link