Zindagi Ki Rahon Mein

زندگی کی راہوں میں
زندگی کی راہوں میں
رنج و غم کے میلے ہیں
رنج و غم کے میلے ہیں

بھیڑ ہے قیامت کی
بھیڑ ہے قیامت کی
اور ہم اکیلے ہیں
اور ہم اکیلے ہیں

اب تو اپنا سایا بھی
کھو گیا اندھیروں میں
کھو گیا اندھیروں میں

اب تو اپنا سایا بھی
کھو گیا اندھیروں میں
کھو گیا اندھیروں میں

آپ سے بچھڑ کر ہم
آپ سے بچھڑ کر ہم
کس قدر اکیلے ہیں
کس قدر اکیلے ہیں

آپ سے بچھڑ کر ہم
کس قدر اکیلے ہیں
کس قدر اکیلے ہیں

سازشیں زمانے کی
کام کر گئیں آخر
کام کر گئیں آخر

سازشیں زمانے کی
کام کر گئیں آخر
کام کر گئیں آخر

آپ ہیں اُدھر تنہا
آپ ہیں اُدھر تنہا
ہم اِدھر اکیلے ہیں
ہم اِدھر اکیلے ہیں

آپ ہیں اُدھر تنہا
ہم اِدھر اکیلے ہیں
ہم اِدھر اکیلے ہیں

کہہ رہی ہے شاہوں سے
قبر کی یہ تنہائی
قبر کی یہ تنہائی

کہہ رہی ہے شاہوں سے
قبر کی یہ تنہائی، تنہائی

کہہ رہی ہے شاہوں سے
کہہ رہی ہے شاہوں سے
قبر کی یہ تنہائی
قبر کی یہ تنہائی

تاج و تخت کے مالک
تاج و تخت کے مالک
آج کیوں اکیلے ہیں
آج کیوں اکیلے ہیں

تاج و تخت کے مالک
آج کیوں اکیلے ہیں
آج کیوں اکیلے ہیں

آئینے کی سو ٹکڑے
کر کے ہم نے دیکھا ہے
کر کے ہم نے دیکھا ہے

آئینے کی سو ٹکڑے
کر کے ہم نے دیکھا ہے
کر کے ہم نے دیکھا ہے

ایک میں بھی تنہا تھے
ایک میں بھی تنہا تھے
سو میں بھی اکیلے ہیں
سو میں بھی اکیلے ہیں

زندگی کی راہوں میں
رنج و غم کے میلے ہیں
رنج و غم کے میلے ہیں

بھیڑ ہے قیامت کی
بھیڑ ہے قیامت کی
اور ہم اکیلے ہیں
اور ہم اکیلے ہیں
اور ہم اکیلے ہیں
اور ہم اکیلے ہیں
اور ہم اکیلے ہیں
اور ہم اکیلے ہیں



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link