Tujhe Dil Se Laga Loon (From "Bandish")

(سجنوں کے ساتھ چلی ہے، ساتھی رے، سجنی روپ سجائے کے)
(اوڑھ کے چنری نیل گلبوا، ہو)
(گھونگھروا چھن چھن بولے، بولے رے بولے)
(ہو، ہو ہو، کھن کھن بولے کنگنا، ہو)

تجھے دل سے لگا لوں، hm
پلکن میں چھپا لوں، hm

تجھے دل سے لگا لوں
پلکن میں چھپا لوں
تجھے دھڑکن بنا لوں، سجنا
دنیا سے چرا لوں، سجنا

تجھے گجرا بنا کے
بانہوں میں سجا لوں
تجھے کجرا بنا کے، سجنا
آنکھوں میں بسا لوں، سجنا

تجھے دل سے لگا لوں
پلکن میں چھپا لوں

(چلتا سمے تھم جائے گا) تھم جائے گا
(اک پل صدی میں بدل جائے گا)

جو کٹ جائے ساتھ تمھارے وہ پل ہی جیون ہے
جو کٹ جائے ساتھ تمھارے وہ پل ہی جیون ہے
میرے تن میں سانس کی ڈوری تیرے ہی کارن ہے

تجھے کیسے بتاؤں، سجنا؟

کوئی دیکھ نہ پائے
کوئی ڈھونڈ نہ پائے
تجھے مہندی بنا کے، سجنا
ہاتھوں میں رچا لوں، سجنا

تجھے دل سے لگا لوں
پلکن میں چھپا لوں

(پگلی، یہ ہے سپنا تیرا) سپنا تیرا
(کھو جائے نہ اپنا تیرا) نہیں!

جیسے سیپ میں بند ہو موتی، تُو ہے ایسے من میں
جیسے سیپ میں بند ہو موتی، تُو ہے ایسے من میں
ہر دم دیکھوں تیری ہی چھایا نینوں کے درپن میں

کبھی دور نہ جاؤں، سجنا

تجھے بندیا بنا کے
ماتھے پہ سجا لوں
تجھے مرلی بنا کے، سجنا
ہونٹوں سے لگا لوں، سجنا

تجھے دل سے لگا لوں
پلکن میں چھپا لوں



Credits
Writer(s): Robin Ghosh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link