Do Pyasey Dil Aik Huwe Hein Aese (From "Bandish") - Reprise

دو پیاسے دل ایک ہوئے ہیں ایسے
بچھڑیں گے اب کیسے

دو پیاسے دل ایک ہوئے ہیں ایسے
بچھڑیں گے اب کیسے
پیار مجھے کرتے ہی رہنا ساری عمر تم ایسے
اک دوجے میں کھو جاتے ہیں ندیا، ساگر جیسے

دو پیاسے دل ایک ہوئے ہیں ایسے
بچھڑیں گے اب کیسے

تجھ سے ہے یہ زندگانی
تجھ سے ہے جیون کہانی
تجھ سے ہے سانجھ اور سویرا

ساتھی، کبھی تُو نہ روٹھے
رسموں کی دیوار ٹوٹے
ٹوٹے نہ بانہوں کا گھیرا

میرے صنم، تیری قسم
تجھ سے ہے وعدہ یہ میرا

ایسے رہیں گے، نین اور نندیا جیسے
بچھڑیں گے اب کیسے

قدموں تلے ہر خوشی ہے
اتنی حسیں زندگی ہے
جیون یوں ہی بیت جائے

آنکھوں کے تُو روبرو ہے
دیکھوں جدھر تُو ہی تُو ہے
تجھ بن نظر کچھ نہ آئے

اے زندگی، ہمیں کبھی
زمانہ جدا کر نہ پائے

ایسے رہیں گے، پھول اور خوشبو جیسے
بچھڑیں گے اب کیسے
پیار مجھے کرتے ہی رہنا ساری عمر تم ایسے
اک دوجے میں کھو جاتے ہیں ندیا، ساگر جیسے

رستہ نہیں روکنا ہے
جی بھر کے بس دیکھنا یے
دل جب سنبھل جائے، جانا

ہمدم میرے، کچھ تو سوچو
ایسے تو مجھ کو نہ دیکھو
مشکل نہ ہو جائے جانا

تمھیں کہوں میں الوداع
یہ لفظ لب پہ نہ آئے



Credits
Writer(s): Tassilo Ippenberger, Robin Ghosh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link