Tere Bina (From "Mehrbani")

چھوٹے جو تیرا ساتھ تو
دنیا بھی چھوٹ جائے
ٹوٹے جو دل تو سانس کا
رشتہ بھی ٹوٹ جائے

دل میں مہکتی وفا کی قسم
ہونٹوں کی پہلی دعا کی قسم
سُر کی قسم، راگنی کی قسم
دل کی قسم، دلبری کی قسم

جس نے کی تھی پہلی محبت، ہاں، اسی کی قسم

تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم
تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم

صبح کے سورج کی پہلی روشنی کی قسم

تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم
تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم

دل ہے تیرے پیار کا دیوانہ
جاں ہے تیرے قدموں کا نذرانہ
دل ہے تیرے پیار کا دیوانہ
جاں ہے تیرے قدموں کا نذرانہ

بن دیکھے تجھے چین نہ پاؤں
بن دیکھے تجھے چین نہ پاؤں
جی چاہے، میں آنکھ بن جاؤں

ملتی ہے جو تجھ سے مل کر...
ملتی ہے جو تجھ سے مل کر اس خوشی کی قسم

تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم
تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم

سانسوں کے سنگیت میں تُو ہے
دھڑکن کے ہر گیت میں تُو ہے
سانسوں کے سنگیت میں تُو ہے
دھڑکن کے ہر گیت میں تُو ہے

لب پہ جب تیرا نام نہ آئے
لب پہ جب تیرا نام نہ آئے
اس صبح کی شام نہ آئے

رب سے جو بندے کو ملائے...
رب سے جو بندے کو ملائے اس بندگی کی قسم

تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم
تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم

جس نے کی تھی پہلی محبت، ہاں، اسی کی قسم

تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم
تیرے بنا جی سکیں گے نہ ہم



Credits
Writer(s): Suryaveer, Iqbal Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link