Kaate Na Kate Re

شاخوں پہ اداسی کا عالم
پھولوں پہ سماں تنہائی کا
جیسے اِس رات کے سینے میں
احساس ہے تیری جدائی کا

کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
کاٹے نہ کٹے رے رتیا...

دن رین تیرے سپنوں میں رہوں
تُو آئے نہ جائے، میں کاسے کہوں
دن رین تیرے سپنوں میں رہوں
تُو آئے نہ جائے...

ہو، کاہے جگایا تُو نے؟
سپنا دکھایا تُو نے
سپنا دکھایا...

کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
کاٹے نہ کٹے رے رتیا...

توہے یاد کروں جب شام ڈھلے
دل اور جلائے، کچھ اور جلے
توہے یاد کروں جب شام ڈھلے
دل اور جلائے...

ہو، باتیں کیے تھے جھوٹے
پلکوں سے تارے ٹوٹے
پلکوں سے تارے...

کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
کاٹے نہ کٹے رے رتیا...

Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link