Raat Ke Sanate Men (From "Andhi Aur Toofan")

رات کے سناٹے میں جب یاد کسی کی آتی ہے

رات کے سناٹے میں جب یاد کسی کی آتی ہے
ان آنکھوں میں تصویر کوئی...
ان آنکھوں میں تصویر کوئی بن کے سپنا لہراتی ہے
رات کے سناٹے میں جب یاد کسی کی آتی ہے

دل ٹوٹا ہو لاکھ، مگر محفل کو سجانا پڑتا ہے
ہنسی کے پردے میں اپنا ہر درد چھپانا پڑتا ہے
دل ٹوٹا ہو لاکھ، مگر محفل کو سجانا پڑتا ہے
ہنسی کے پردے میں اپنا ہر درد چھپانا پڑتا ہے

کوئی چاہے جیے، کوئی چاہے مرے
یہ دنیا جشن مناتی ہے

رات کے سناٹے میں جب یاد کسی کی آتی ہے

کیسے کیسے چہرے ہیں جو اس محفل میں آتے ہیں
ہونٹوں سے یہ کچھ نہیں کہتے، آنکھوں سے سمجھاتے ہیں
کیسے کیسے چہرے ہیں جو اس محفل میں آتے ہیں
ہونٹوں سے یہ کچھ نہیں کہتے، آنکھوں سے سمجھاتے ہیں

میری جان جلے، کچھ بس نہ چلے
آنکھوں سے نیند اڑ جاتی ہے

رات کے سناٹے میں جب یاد کسی کی آتی ہے

جاگتی آنکھوں کا یہ جیون ایک سنہرا سپنا ہے
سب رشتے ہیں خود غرضی کے، کون کسی کا اپنا ہے
ہو، جاگتی آنکھوں کا یہ جیون ایک سنہرا سپنا ہے
سب رشتے ہیں خود غرضی کے، کون کسی کا اپنا ہے

ہو، دیکھیں ابھی، بے وفا زندگی
ہمیں کیا کیا رنگ دکھاتی ہے

رات کے سناٹے میں جب یاد کسی کی آتی ہے

Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link