Rani O Rani (from "Parakh")

او، رانی
او، جانی

رانی، او، رانی، سپنوں کی رانی
لکھ دے میرے نام اپنی جوانی
ہاں، لکھ دے میرے نام اپنی جوانی

جانی، او، جانی...
جانی، او، جانی، جب پریت جانی
لکھ دی تیرے نام اپنی جوانی
جا، لکھ دی تیرے نام اپنی جوانی

او، رانی
او، جانی

جیسے پھول پہ شبنم ڈولے
دل میں رکھوں گا تجھ کو یوں

جیسے پھول پہ شبنم ڈولے
دل میں رکھوں گا تجھ کو یوں
دل سے تو "ہاں ہاں" کرتی ہے
ہونٹوں پہ، ارے، "نہ" ہے کیوں؟
ہونٹوں پہ، ارے، "نہ" ہے کیوں؟

مانی رے مانی...
مانی رے مانی، تیری بات مانی
لکھ دی تیرے نام اپنی جوانی
ہو، لکھ دی تیرے نام اپنی جوانی

او، رانی
او، جانی

بن کے جھونکا اڑ جائیں گے
یہ دنیا ہمیں دیکھے گی

بن کے جھونکا اڑ جائیں گے
یہ دنیا ہمیں دیکھے گی
پیار کی راہ پہ چلتے چلتے
یہ دنیا کیا روکے گی
یہ دنیا کیا روکے گی

جانی کو رانی...
جانی کو رانی خوب پہچانی
لکھ دی تیرے نام اپنی جوانی

رانی، او، رانی...
جانی، او، جانی...
لکھ دے میرے نام اپنی جوانی
جا، لکھ دی تیرے نام اپنی جوانی



Credits
Writer(s): Nazir Ali, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link