Achha Darling Ok (from "Parakh")

سارا دن تیرے ساتھ گزارا، شام ہونے کو آئے

اچھا، darling, okay, bye-bye
Darling, okay, bye-bye

جی بھر کے تیری پیاری صورت دیکھنے بھی نہ پائے

ابھی آئی، ابھی چل دی، ہائے ہائے
ابھی آئی، ابھی چل دی، ہائے ہائے

اتنی جلدی کیا ہے، بیٹھو
دو دو باتیں ہو جائیں
تیری زلفوں کی چھاؤں میں
پل دو پل تو سو جائیں
پل دو پل تو سو جائیں

ڈر لگتا ہے، میرے دل کا چور نہ پکڑا جائے

اچھا، darling, okay, bye-bye
ابھی آئی، ابھی چل دی، ہائے ہائے

شام ڈھلے جب گھر پہنچوں گی
گھر والے کیا سوچیں گے
جب بکھرا کاجل دیکھیں گے
جانے کیا کیا پوچھیں گے
جانے کیا کیا پوچھیں گے

ارے، کہہ دینا، picnic پہ گئی تھی، بڑھ گئے شام کے سائے

ابھی آئی، ابھی چل دی، ہائے ہائے

ارے، سارا دن تیرے ساتھ گزارا، شام ہونے کو آئے

اچھا، darling, okay, bye-bye
Darling, okay, bye-bye

ہائے ہائے (bye-bye)
ہائے ہائے (bye-bye)
ہائے ہائے (bye-bye)
ہائے ہائے (bye-bye)



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link