Dil Men To (From "Naya Andaz")
دل میں تُو، دھڑکن میں تُو، پلکوں کی چلمن میں تُو، ساتھیا
سچ کہوں، تجھ سا نہیں ہے کوئی خوب رو، ساتھیا
لہ را، لہ لہ را، لہ لہ را، لہ لہ را، لہ لہ را، لہ لہ را، لہ لہ

خیر تیری، حسن والے
مجھ کو بانہوں میں چھپا لے
پیار میرا آزما لے
کب سے کھڑی ہوں تیرے روبرو، ساتھیا

یوں تو لاکھوں شاہِ خوباں
ہو چکے ہیں مجھ پہ قرباں
کیا بتاؤں، اے میری جاں
اب تو مجھے ہے تیری آرزو، ساتھیا

Credits
Writer(s): Qateel Shifai, A. Hameed
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Main Dil Bhi Pash Kardon (From "Naya Andaz")
- Sanson Men Hai Tou (From "Naya Andaz")
- Ae Mangne Wale (From "Naya Andaz")
- Zid Na Kar (From "Naya Andaz")
- Aap Bolen Na Bolen (From "Naya Andaz")
- Dil Men To (From "Naya Andaz")
- Main To Hon Teri (From "Naya Andaz")
- Aey Chand Ley Ja Chandni (From "Goong")
- Phool Na Rahain Gey (From "Goong")
- Sham Ki Zulfain (From "Goong")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.