Phool Na Rahain Gey (From "Goong")
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
شبنمی ہواؤں میں، ریشمی فضاؤں میں
گونج رہے گے پھر بھی، سجنا، تیرے میرے پیار کی
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
لہروں میں جب تک پگھلے چاندی
کرنوں سے جب تک برسے سونا
دل میں دھڑکن بن کے رہنا
آنکھوں سے میری دور نہ رہنا
لہریں نہ رہیں گی، کنارے نہ رہیں گے
گونج رہے گی پھر بھی، سجنا، تیرے میرے پیار کی
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
آ، ہم دونوں وعدہ کر لیں
توڑیں گے رسموں کی زنجیریں
پیار کے رنگ میں رنگ ڈالیں گے
نفرت کی ساری تحریریں
اپنے نہ رہیں گے، پرائے نہ رہیں گے
گونج رہے گے پھر بھی، سجنا، تیرے میرے پیار کی
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
شبنمی ہواؤں میں، ریشمی فضاؤں میں
گونج رہے گے پھر بھی، سجنا، تیرے میرے پیار کی
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
لہروں میں جب تک پگھلے چاندی
کرنوں سے جب تک برسے سونا
دل میں دھڑکن بن کے رہنا
آنکھوں سے میری دور نہ رہنا
لہریں نہ رہیں گی، کنارے نہ رہیں گے
گونج رہے گی پھر بھی، سجنا، تیرے میرے پیار کی
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
آ، ہم دونوں وعدہ کر لیں
توڑیں گے رسموں کی زنجیریں
پیار کے رنگ میں رنگ ڈالیں گے
نفرت کی ساری تحریریں
اپنے نہ رہیں گے، پرائے نہ رہیں گے
گونج رہے گے پھر بھی، سجنا، تیرے میرے پیار کی
پھول نہ رہیں گے، نظارے نہ رہیں گے
Credits
Writer(s): Nazir Ali, Saeed Gilani
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Main Dil Bhi Pash Kardon (From "Naya Andaz")
- Sanson Men Hai Tou (From "Naya Andaz")
- Ae Mangne Wale (From "Naya Andaz")
- Zid Na Kar (From "Naya Andaz")
- Aap Bolen Na Bolen (From "Naya Andaz")
- Dil Men To (From "Naya Andaz")
- Main To Hon Teri (From "Naya Andaz")
- Aey Chand Ley Ja Chandni (From "Goong")
- Phool Na Rahain Gey (From "Goong")
- Sham Ki Zulfain (From "Goong")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.