Kaise Kahoon Main Alwida
کیسے کہوں میں الوداع؟
جاؤں کہاں، میں کیا کروں؟
آنے کا وعدہ تم کرو
ملنے کی میں دعا کروں
کیسے کہوں میں الوداع؟
الوداع
جس کی تجھے تلاش ہے
تجھ کو اُسی کا واسطہ
آنا ضرور لَوٹ کر
دیکھوں گی تیرا راستہ
تُو جو کہے تو راہ میں
بن کر شمع جلا کروں
تُو جو کہے تو راہ میں
بن کر شمع جلا کروں
آنے کا وعدہ تم کرو
ملنے کی میں دعا کروں
کیسے کہوں میں الوداع؟
الوداع
تم میرا پیار بھول کر
دنیا میں کھو گئے اگر
ڈھونڈوں گی میں تمھیں کہاں
راہوں سے ہوں میں بے خبر
کیسے تمھیں میں روک لوں
کیسے تمھیں جدا کروں
کیسے تمھیں میں روک لوں
کیسے تمھیں جدا کروں
آنے کا وعدہ تم کرو
ملنے کی میں دعا کروں
کیسے کہوں میں الوداع؟
الوداع
الوداع
الوداع
جاؤں کہاں، میں کیا کروں؟
آنے کا وعدہ تم کرو
ملنے کی میں دعا کروں
کیسے کہوں میں الوداع؟
الوداع
جس کی تجھے تلاش ہے
تجھ کو اُسی کا واسطہ
آنا ضرور لَوٹ کر
دیکھوں گی تیرا راستہ
تُو جو کہے تو راہ میں
بن کر شمع جلا کروں
تُو جو کہے تو راہ میں
بن کر شمع جلا کروں
آنے کا وعدہ تم کرو
ملنے کی میں دعا کروں
کیسے کہوں میں الوداع؟
الوداع
تم میرا پیار بھول کر
دنیا میں کھو گئے اگر
ڈھونڈوں گی میں تمھیں کہاں
راہوں سے ہوں میں بے خبر
کیسے تمھیں میں روک لوں
کیسے تمھیں جدا کروں
کیسے تمھیں میں روک لوں
کیسے تمھیں جدا کروں
آنے کا وعدہ تم کرو
ملنے کی میں دعا کروں
کیسے کہوں میں الوداع؟
الوداع
الوداع
الوداع
Credits
Writer(s): Mushir Kazmi, Rehman Verma
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
Altri album
- Bazgasht
- Assi Duniya to Chori Chori Akhiyan Layan Ne
- Dila Tehar Ja Yaar Da Nazara Lain De
- Digital Collection, Vol. 4 (Urdu)
- Digital Collection Volume 3 (Urdu)
- Digital Collection, Vol. 3 (Urdu)
- Digital Collection Volume 1 (Punjabi)
- Zubaida Khanum: Digital Collection, Vol. 1 (Punjabi)
- Digital Collection, Vol. 2 (Punjabi)
- Digital Collection Volume 4 (urdu)
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.