Bekaraan
خوابوں کے دروازے کھلتے ہی جاتے ہیں
ایک دوسرے میں اوترتے ہی جاتے ہیں
بے ہوشی کے دائرہ بنتے جاتے ہیں
دل کو ہوئ راہ مین ملتے ہی جاتے ہیں
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
یہ راہیں نہیں آسان
ان راستوں میں ہے طوفان
یون تو دل کو لاکھ بتایا
سمجھایا، بہلایا، للچایا، دھمکایا
دل تو دل ہے باز نہ آیا
کبھی ڈوبے، کبھی ابھرے
کبھی سمبھلے، کبھی ڈولے
کہتا ہے کیا ہولے ہولے
کوئی لمحہ رک جائے
کوئی دل نہ ڈھل پائے
اپنی ہی بولی یہ بولے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں ہاں اور تیری اور چل دئے
بیقراں عشق میں بے مزا ہوگئے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
بیقراں عشق میں
ایک دوسرے میں اوترتے ہی جاتے ہیں
بے ہوشی کے دائرہ بنتے جاتے ہیں
دل کو ہوئ راہ مین ملتے ہی جاتے ہیں
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
یہ راہیں نہیں آسان
ان راستوں میں ہے طوفان
یون تو دل کو لاکھ بتایا
سمجھایا، بہلایا، للچایا، دھمکایا
دل تو دل ہے باز نہ آیا
کبھی ڈوبے، کبھی ابھرے
کبھی سمبھلے، کبھی ڈولے
کہتا ہے کیا ہولے ہولے
کوئی لمحہ رک جائے
کوئی دل نہ ڈھل پائے
اپنی ہی بولی یہ بولے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
ہو... بیقراں عشق میں جاوداں ہوگئے
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں
بیقراں عشق میں ہاں اور تیری اور چل دئے
بیقراں عشق میں بے مزا ہوگئے
بیقراں عشق میں تیرتے چل دئے
بیقراں عشق میں
Credits
Writer(s): Shoail Shakeel, Azaan Sami Khan, Saad Sultan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
All Album Tracks: Superstar (Original Motion Pictures Soundtrack) >
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.