In Dinon

راز تھی، اب کھلی ہے، کھو گئی تھی، ملی ہے
بے وجہ جو لگی دیوانگی
نا قدم ہیں زمیں پے، نا کمی ہے کہیں پے
زندگی تیرے آنے سے حسیں

بے خبر راستوں پہ ہاتھ تھامے جو ہم چلے ہیں
دھڑکانوں میں بےخودی ہے، پاس آئے جو ہم ملے ہیں

جو کبھی نہ ہوا ہے، جو کبھی نہ کیا ہے
وہ سبھی ہو رہا ان دنوں
تیرے ساتھ چلا ہے، تیرے نام لگا ہے
میرا دل نا میرا ہے ان دنوں

جاگنے لگی راتیں پر خیالوں سے باتیں
تنہائی بھی پہلے سی نہیں
کبھی لمہیں رکے ہیں، کبھی دن اڑے ہیں
کروٹیں اس طرح تو نا تھی

خواب ہے نئے نئے سے، تیری آنکھوں سے دیکھتا ہوں
ہر گھڑی، ہر ایک پل میں تیرے بارے میں سوچتا ہوں

جو کبھی نہ ہوا ہے، جو کبھی نہ کیا ہے
وہ سبھی ہو رہا ان دنوں
تیرے ساتھ چلا ہے، تیرے نام لگا ہے
میرا دل نا میرا ہے ان دنوں

ہم زباں، تو ہم نوا، کچھ نہیں تیرے سوا
بے انتہا کیوں چاہوں نہ

جو کبھی نہ ہوا ہے، جو کبھی نہ کیا ہے
وہ سبھی ہو رہا ان دنوں
تیرے ساتھ چلا ہے، تیرے نام لگا ہے
میرا دل نا میرا ہے ان دنوں

جو کبھی نہ ہوا ہے، جو کبھی نہ کیا ہے
وہ سبھی ہو رہا ان دنوں
تیرے ساتھ چلا ہے، تیرے نام لگا ہے
میرا دل نا میرا ہے ان دنوں



Credits
Writer(s): Shoail Shakeel, Azaan Sami Khan, Saad Sultan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link