Anjaana

کیا یہ ہو گیا مجھے، پتہ نہیں یہ کیا ہوا
کیوں لگے سبھی نیا نیا؟
دیکھ کر تجھے، میری نگاہ کا نہ جی بھرا
جانے کیسے کیا بدل گیا

خواب خواب سا لگے سوچ کا یہ سلسلہ
خواہشوں کو راستہ ملا
کیوں تیری طرف کو میں کھنچا کھنچا چلا گیا؟
دوسروں سے تُو لگے جدا

چُھپی چُھپی، دبی دبی باتیں
جو نہ کبھی کہی وہی باتیں
یہ پل یہیں رکا رہے جائے نہ

انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا
انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا

اِدھر اُدھر ڈھونڈے نظر تجھ کو
لے کے چلی کوئی لہر مجھ کو
میری رہے تجھے خبر بھول نہ

لگیاں نے لگ جاݨا
گھڑِاں نے دھر جاݨا
من کملا ہو کے ٹر جاݨا

عشق وچ رہ جاݨا
ماہی نوں کہہ جاݨا
یاری نوں ہݨ توڑ نبھاݨا

کلیاں نہ کر جاوے
اکھیاں نہ بھر جاوے
جاں کڈھ کے ہݨ لے نہ جاوے

دل آوے، آ جاوے
پر جوگی کر جاوے
اکھ میچے کیوں نسدا جاوے

انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا، انجانا، انجانا
انجانا من میرا، من میرا، من میرا
انجانا انجانا من میرا

انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا
انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا

خواب خواب سا لگا سوچ کا یہ سلسلہ
خواہشوں کو راستہ ملا
کیوں تیری طرف کو میں کھنچا کھنچا چلا گیا؟
دوسروں سے تُو لگے جدا، ہاں



Credits
Writer(s): Shoail Shakeel, Azaan Sami Khan, Saad Sultan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link