Koi Guftugu Ho Lab Par Tera Naam Aa Gaya
کوئی گفتگو ہو لب پر تِرا نام آ گیا ہے
تِری مدح کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر تِرا نام آ گیا ہے
تِری مدح کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
درِ مصطفیٰؐ کا منظر مِری چشمِ تر کے اندر
درِ مصطفیٰؐ کا منظر مِری چشمِ تر کے اندر
کبھی صبح آ گیا ہے، کبھی شام آ گیا ہے
کبھی صبح آ گیا ہے، کبھی شام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
یہ طلب تھی انبیاء کی رخِ مصطفیٰؐ کو دیکھیں
یہ طلب تھی انبیاء کی رخِ مصطفیٰؐ کو دیکھیں
یہ نماز کا وسیلہ اُنھیں کام آ گیا ہے
یہ نماز کا وسیلہ اُنھیں کام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
دو جہاں کی نعمتوں سے تِرے در پہ جو بھی مانگا
دو جہاں کی نعمتوں سے تِرے در پہ جو بھی مانگا
مِرے دامنِ طلب میں وہ تمام آ گیا ہے
مِرے دامنِ طلب میں وہ تمام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
وہ جو پی کے شیخ سعدی بلغ العلیٰ پکارے
وہ جو پی کے شیخ سعدی بلغ العلیٰ پکارے
مِرے دستِ ناتواں میں وہی جام آ گیا ہے
مِرے دستِ ناتواں میں وہی جام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
مِرا قلب وہ حرا ہے جہاں وحئ نعت اتری
مِرا قلب وہ حرا ہے جہاں وحئ نعت اتری
یہ صحیفۂ محبت مِرے نام آ گیا ہے
یہ صحیفۂ محبت مِرے نام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
وہ، ادیبؔ، جس نے محشر میں بپا کیا ہے محشر
وہ، ادیبؔ، جس نے محشر میں بپا کیا ہے محشر
وہ کہیں گے آؤ دیکھو یہ غلام آ گیا ہے
وہ کہیں گے آؤ دیکھو یہ غلام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر تِرا نام آ گیا ہے
تِری مدح کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
تِری مدح کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر تِرا نام آ گیا ہے
تِری مدح کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
درِ مصطفیٰؐ کا منظر مِری چشمِ تر کے اندر
درِ مصطفیٰؐ کا منظر مِری چشمِ تر کے اندر
کبھی صبح آ گیا ہے، کبھی شام آ گیا ہے
کبھی صبح آ گیا ہے، کبھی شام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
یہ طلب تھی انبیاء کی رخِ مصطفیٰؐ کو دیکھیں
یہ طلب تھی انبیاء کی رخِ مصطفیٰؐ کو دیکھیں
یہ نماز کا وسیلہ اُنھیں کام آ گیا ہے
یہ نماز کا وسیلہ اُنھیں کام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
دو جہاں کی نعمتوں سے تِرے در پہ جو بھی مانگا
دو جہاں کی نعمتوں سے تِرے در پہ جو بھی مانگا
مِرے دامنِ طلب میں وہ تمام آ گیا ہے
مِرے دامنِ طلب میں وہ تمام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
وہ جو پی کے شیخ سعدی بلغ العلیٰ پکارے
وہ جو پی کے شیخ سعدی بلغ العلیٰ پکارے
مِرے دستِ ناتواں میں وہی جام آ گیا ہے
مِرے دستِ ناتواں میں وہی جام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
مِرا قلب وہ حرا ہے جہاں وحئ نعت اتری
مِرا قلب وہ حرا ہے جہاں وحئ نعت اتری
یہ صحیفۂ محبت مِرے نام آ گیا ہے
یہ صحیفۂ محبت مِرے نام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
وہ، ادیبؔ، جس نے محشر میں بپا کیا ہے محشر
وہ، ادیبؔ، جس نے محشر میں بپا کیا ہے محشر
وہ کہیں گے آؤ دیکھو یہ غلام آ گیا ہے
وہ کہیں گے آؤ دیکھو یہ غلام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر تِرا نام آ گیا ہے
تِری مدح کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر...
Credits
Writer(s): Qari Waheed Zafar Qasmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.